سورة الحاقة - آیت 51

وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس میں بھی شک نہیں کہ یہ ایک یقینی صداقت کا ظہور ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔