سورة الحاقة - آیت 50
وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس میں کچھ شک نہیں جو کچھ ہوا کافروں کے لیے موجب ماتم وحسرت ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔