سورة القلم - آیت 49
لَّوْلَا أَن تَدَارَكَهُ نِعْمَةٌ مِّن رَّبِّهِ لَنُبِذَ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ مَذْمُومٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اگر پروردگار عالم کا فضل وکرم اس کی دستگیری نہ کیے ہوتاتوبڑے برے حالوں، فضائے زمین پر پھینکا ہوا پڑا رہتا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔