سورة القلم - آیت 31

قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور آخرکار سب بول اٹھے کہ ہائے ہمارے کمبختی بے شک ہم بڑی نافرمانیوں اور گمراہیوں میں مبتلا تھے ہم حد سے بڑھ گئیتھے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔