سورة القلم - آیت 9
وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ تو یہی چاہتے ہیں کہ مداہنت کرو ڈھیل دو تو وہ بھی ملائم پڑجائیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔