سورة التغابن - آیت 4
يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُسِرُّونَ وَمَا تُعْلِنُونَ ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ آسمانوں اور زمین کی ہر چیز کو جانتا ہے اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ تم چھپاتے ہو سب اس کو معلوم ہے اور اللہ تعالیٰ سینوں کے حال تک سے بخوبی واقف ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔