سورة الواقعة - آیت 86

فَلَوْلَا إِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں ہو

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔