سورة الواقعة - آیت 80

تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ قرآن رب العالمین کی جانب سے نازل کیا گیا ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔