سورة الواقعة - آیت 70
لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اگر ہم چاہیں تو اسے کھاری کردیں پھر کیا اس نعمت کے لیے ضروری نہیں کہ تم شکرگزار ہو؟
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔