سورة الواقعة - آیت 55

فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(پیاسے) اونٹوں کی طرح پیو گے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔