سورة الواقعة - آیت 47

وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور کہا کرتے تھے جب ہم مر کرخاک اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا (دوبارہ زندہ کرکے) ہم اٹھائے جائیں گے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔