سورة الواقعة - آیت 6
فَكَانَتْ هَبَاءً مُّنبَثًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
حتی کہ وہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔