سورة الرحمن - آیت 47
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کی تکذیب کرو گے
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔