سورة الرحمن - آیت 35
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تم پر آگ کا دھواں اور اس کی لپٹ چھاجائے گی اور تمہارے پاس کوئی قوت ایسی نہیں کہ اس کے ذریعے سے ہلاکت کو دفع کرسکو
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔