سورة القمر - آیت 30

فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر دیکھو میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی ہوئیں؟

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔