سورة النجم - آیت 47

وَأَنَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور یہ کہ دوسری بار پیدا کرنا اس کے ذمہ ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔