سورة النجم - آیت 28
وَمَا لَهُم بِهِ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ ۖ وَإِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور اس کے بارے میں ان کے پاس کوئی اور ذریعہ تحقیق وعلم نہیں، محض اپنے گمان پر چل رہے ہیں اور راہ ظن وتخمین کا یہ حال ہے کہ وہ حقیقت وعلم کے سامنے کچھ کارآمد نہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔