سورة النجم - آیت 27
إِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ لَيُسَمُّونَ الْمَلَائِكَةَ تَسْمِيَةَ الْأُنثَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کو زن کے نام سے موسوم کرتے ہیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔