سورة النجم - آیت 20
وَمَنَاةَ الثَّالِثَةَ الْأُخْرَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور وہ جو ایک سب سے بڑا تیسرا بت ہے جس کا نام منات ہے؟
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔