سورة النجم - آیت 6
ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جو خوش منظر (تندرست وتوانا) ہے۔ وہ سامنے آکر کھڑا ہوا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔