سورة الذاريات - آیت 52
كَذَٰلِكَ مَا أَتَى الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اسی طرح ان سے پہلے جو لوگ گزرچکے ہیں ان کے پاس کوئی ایسا رسول نہیں آیاجس کو انہوں نے جادوگر یادیوانہ نہ کہا کرو۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔