سورة الذاريات - آیت 48
وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم نے زمین کو بچھایا، سو ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔