سورة الحجرات - آیت 10

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

مومن تو ایک دوسرے کے بھائی ہیں لہذا اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کو قائم رکھو وار اللہ سے ڈرو۔ یہ امید کرتے ہوئے کہ تم پر اللہ کی رحمت ہو (٤)۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔