سورة الدخان - آیت 59
فَارْتَقِبْ إِنَّهُم مُّرْتَقِبُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پس آپ نتیجے کا انتظار کیجئے یہ لوگ بھی انتظار کررہے ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔