سورة الدخان - آیت 2

وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

قسم ہے واضح کتاب کی (١)۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔