سورة الزخرف - آیت 2

وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور کتاب روشن کی قسم

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔