سورة فصلت - آیت 38

فَإِنِ اسْتَكْبَرُوا فَالَّذِينَ عِندَ رَبِّكَ يُسَبِّحُونَ لَهُ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَهُمْ لَا يَسْأَمُونَ ۩

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھراگر یہ لوگ سرتابی کریں تو پروانہ کیجئے جو فرشتے تیرے رب کے مقرب ہیں وہ شب وروز اس کی تسبیح کررہے ہیں اور وہ تھکتے ہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔