سورة الزمر - آیت 55
وَاتَّبِعُوا أَحْسَنَ مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَأَنتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور اللہ کی طرف سے جو بہترین احکام ومواعظ بھیجے گئے ہیں ان کی پیروی کرواس وقت سے پہلے جب کہ یکایک تم کو (آخری ناکامیوں اور نامرادیوں کا) عذاب آگھیرے گا اور تم بالکل بے خبر ہوگے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔