سورة ص - آیت 61

قَالُوا رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر وہ کہیں گے اے ہمارے رب جو یہ مصیبت ہمارے آگے لایا ہے اسے جہنم میں دگنا عذاب دے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔