سورة ص - آیت 57

هَٰذَا فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ی ہے ان کے لیے پس اس کا مزہ چکھیں، کھولتا ہوا پانی اور پیپ

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔