سورة ص - آیت 54

إِنَّ هَٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِن نَّفَادٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ ہمارا رزق ہے جوکبھی ختم ہونے والا نہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔