سورة ص - آیت 48
وَاذْكُرْ إِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِّنَ الْأَخْيَارِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور آپ اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل کا بھی ذکر کیجئے اور یہ سب بہترین لوگوں میں سے تھے (٧)۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔