سورة ص - آیت 43
وَوَهَبْنَا لَهُ أَهْلَهُ وَمِثْلَهُم مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَذِكْرَىٰ لِأُولِي الْأَلْبَابِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم نے اس کو اس کے اہل وعیال دیے اور ان کے ساتھ اتنے ہی عطا کیے یہ ہماری طرف سے رحمت تھی اور اہل عقل کے لیے درس عبرت ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔