سورة ص - آیت 13
وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَابُ الْأَيْكَةِ ۚ أُولَٰئِكَ الْأَحْزَابُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
۔ اور ثمود اور قوم لوط اور ایکہ والے تکذیب کرچکے ہیں۔ یہی لوگ (انبیاء کے مخالفین کے) جتھے تھے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔