سورة الصافات - آیت 178
وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پس ذرا کچھ مدت کے لیے ان سے تعارض نہ کیجئے اور دیکھتے رہیے یہ خود بھی عنقریب اپنا انجام دیکھ لیں گے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔