سورة الصافات - آیت 165
وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم توصف بستہ کھڑے ہونے والے ہیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔