سورة الصافات - آیت 151
أَلَا إِنَّهُم مِّنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
خوب سن لو یہ لوگ اپنی بہتان طرازی سے یہ بات کہتے ہیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔