سورة الصافات - آیت 146

وَأَنبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّن يَقْطِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے اس پر ایک بیل دار درخت اگا دیا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔