سورة الصافات - آیت 135
إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سوائے ایک بڑھیا، کے جوپیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔