سورة الصافات - آیت 134
إِذْ نَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جبکہ ہم نے اسے اور اس کے سب متعلقین کو عذاب سے بچالیا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔