سورة الصافات - آیت 109
سَلَامٌ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پس سلام ہو (حقیقت اسلامی کے مطابق قربانی کرنے والے) ابراہیم پر
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔