سورة الصافات - آیت 93

فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًا بِالْيَمِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر وہ ان پر پل پڑا اور پوری قوت سے انہیں ضربیں لگائیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔