سورة الصافات - آیت 82

ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر ہم نے دوسرے لوگو کو غرق کردیا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔