سورة الصافات - آیت 55

فَاطَّلَعَ فَرَآهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ھر وہ خود ہی جھانکے گا تو اسے وسط دوزخ میں پڑا ہوا دیکھے گا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔