سورة الصافات - آیت 47
لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنزَفُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
نہ اس میں کوئی ضرر ہوگا اور نہ وہ (پینے والے) اس سے عقل کھوبیٹھیں (٧)۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔