سورة الصافات - آیت 17

أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور کیا ہمارے اگلے آباواجداد بھی (اٹھائے جائیں گے؟

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔