سورة الصافات - آیت 7
وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہر سرشک شیطان سے اسے محفوظ کردیا ہے (٣)۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔