سورة يس - آیت 35
لِيَأْكُلُوا مِن ثَمَرِهِ وَمَا عَمِلَتْهُ أَيْدِيهِمْ ۖ أَفَلَا يَشْكُرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تاکہ لوگ اللہ کے عطا کردہ پھل میں سے کھائیں اور یہ سب کچھ ان کے ہاتھوں کابنایا ہوا نہیں ہے تو پھر شکر کیوں نہیں بجالاتے؟ (٧)۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔