سورة يس - آیت 27

بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کہ میرے پروردگار نے مجھے کس طرح بخش دیا اور اپنے نوازے ہووؤں میں شامل کرلیا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔