سورة سبأ - آیت 27
قُلْ أَرُونِيَ الَّذِينَ أَلْحَقْتُم بِهِ شُرَكَاءَ ۖ كَلَّا ۚ بَلْ هُوَ اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آپ ان سے کہہ دیجئے بھلا مجھے وہ شریک دکھاؤ توسہی جن کو تم نے خدا کے ساتھ ملارکھا ہے ہرگز نہیں بلکہ وہ اللہ ہی ہے جوزبردست اور دانا ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔